گزرگاہوں اور داخلی راہداریوں کی سجاوٹ کے 22 بہترین انداز

要求報價

此為無效的號碼。請確認你的國碼、已去除前缀的 0 ,還有電話號碼是否都正確。
點擊 '送出' 的話,代表我已詳閱 隱私政策 並同意當我請求支援時,homify可以使用我之前提供的資料.
小提點:只要發電郵給 privacy@homify.com,你就能隨時撤回我們的使用權限。

گزرگاہوں اور داخلی راہداریوں کی سجاوٹ کے 22 بہترین انداز

Hamna – Homify Hamna – Homify
經典風格的走廊,走廊和樓梯 根據 Melissa Giacchi Architetto d'Interni 古典風
Loading admin actions …

آج کی آئیڈیا بک میں ہم آپ کو داخلی اہداریوں اور گزگاہوں کی سجاوٹ کی 22 مثالیں دکھائیں گے۔ عبوری جگہیں جیسا کہ سیڑھیاں، راہداریاں اور گزر گاہیں آرائش کے وقت فراموش کر دی جاتی ہیں جو کہ نہایت افسوس ناک بات ہے۔ یہ جگہیں گھر کی خوبصورتی بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔  Gutman + Lehrer Arquitectas جیسے  بے مثال ماہرین جانتے ہیں کہ ان جگہوں کو کس طرح خوبصورتی کے ساتھ سجایا جا سکتا ہے۔

ہم نہیں چاہتے کہ آپ بھی ان جگہوں کو گھر کی آرائش کے وقت بھول جائیں اس لیے ہم نے آپ کے لیے یہ 22 مثالیں اکٹھی کی ہیں جن کے استعمال سے آپ کے اچھے ذوق کی نشاندہی ہو گی

1- شیشے، الماری، طاق اور اپنی مرضی کے فرنیچر سے سجا داخلی راستہ

2- دیوان خانے اور خوابگاہ کی خم دار دیوار سے تقسیم

3- لکڑی کی سیڑھیاں اور فرش

4- سلائیڈنگ دروازوں سے باورچی خانے کا داخلی راستہ۔

5- سفید اور ہلکے سرمئی رنگ سے بنی داخلی گزرگاہ۔

6- روشن پینل اورفریم سے سجی گزرگاہ۔

7- خوابگاہ کو باورچی خانے سے جدا کرتی ہال لائبریری۔

8- تصویروں سے سجی فنکارانہ داخلی راہداری اور رحل پر رکھی کتاب۔

9- کوٹ ریک اور نچلی الماری۔

10- کنسول اور ایل-ای-ڈی سے تکنیکی داخلہ۔

11- پرانی جمع شدہ اشیاء کے ساتھ حیرت انگیز مدخل۔

12- کم سے کم سجاوٹ کے ساتھ اپنی مرضی سے تیار کردہ الماریاں۔

13- جدید مدخل چھوٹی لائبریری کے ساتھ۔

14- میز اور آرائشی سامان۔

15- تصاویر اور سچل فرنیچر۔

16- لکڑی اور سفید رنگ، بالا خانے کا داخلہ۔

17- لائبریری، فرش اور روشنیوں سے سجاوٹ۔

18- سیانی روشنیوں سے سجی گزرگاہ۔

19- کتابیں، تصاویر اور روشن رنگ سے سجی ایک پتلی گزرگاہ۔

20- ہال اور گزرگاہ کے درمیان فرنیچر۔

21- خوابگاہ کو غسل خانے سے جدا کرتا ایک چھوٹا ہال۔

22- جدید انداز کا فرنیچر۔

گزر گاہوں کی سجاوٹ کے یہ انداز بھی ضرور دیکھیں۔

現代房屋設計點子、靈感 & 圖片 根據 Casas inHAUS 現代風

需要請人幫你裝潢設計或蓋房子嗎?
馬上找專業人士!

挖掘更多居家設計的靈感!