9رہنے کے کمرے جو پر تعیش لاونج بنا تے ہیں

Namra Farman Namra Farman
homify 现代客厅設計點子、靈感 & 圖片
Loading admin actions …

ٹی وی دیکھنا اور مزے کرنا؟ اگر آپکا وقت گزارنے کاپسندیدہ مصرف ہے تو آپ کو یہ رہنے والے کمرے دیکھنے کی ضرورت ہے۔یہ آرام کو اگلے درجے تک لے جاتے ہیں، چناچہ جب آپ آرام کریں تو صرف  آرام کریں۔ چاہےیہ ان کے متحرک رنگوں کی آمیزش کی وجہ سے ہو، من موجی تکیوں کے غلاف، زیادہ چوڑے صوفے، عالیشان قالین اور پر تعیش پردے، یہ سب آپ کو احساس دلائیں گے کہ آپکو کہیں اور نہیں یہاں ہی ہونا چاہئے۔

ہمیں یقین ہے کے ہمیں آپ کو دوبارہ نہیں کہنا پڑےگا کے آرام سے بیٹھیں اور شو کا مزہ اٹھائیں جو آپ کے لیے ہمارے پاس ہیں۔ہم آپ کے سامنے نہایت گراں قیمت لاونج پیش کریں گے جو کے شاندار، پرسکون اور معقول ہیں۔

ا۔آتش مزاج رنگوں کو تقویت دینا

آگ کا لال رنگ آپ کو تقویت دیتا ہے۔ خاص طور پر جب زیادہ مقدار میں شامل ہو۔ اگر آپکے پاس اس جیسا کوئی صوفا ہو۔آپکے رہنے کے کمرے میں تو آپ خود کو جوان ، تازہ دم اور پر تقویت محسوس کرین گے ,جب بھی آپ آرام کرین گے۔ اور یہی تو اصل نقطہ ہے ، ہے نا؟

۲۔ پٹرن یا طرز منتخب کرنا

پٹرن کو کسی داخلے میں استعمال کرنے کے لیے آپ کو باہر جانے کی ضرورت نہیں۔  بالکل اس نقاطی وال پیپر اور چوڑی پٹیوں والے کار پٹ کی طرح بڑے پرنٹس کو چھوٹوں کے ساتھ مکس کریں . یہاں پرتکیے، کشندونوں حصوں کیدرمیانی جگہ کا کردار ادا کرتے ہیں۔

۳-اسے بڑا بنائیں

آپ کے رہنے والے کمرے کو زیادہ شاندار، اعلی اور زیادہ آرام دہ بنانے کا آسان طریقہ اس کوبڑا کرنا ہے۔زیادہ چوڑے یا زیادہ لمبے صوفےپر سرمایا کاری کریں , چھت سے فرش تک پردے لٹکادیں (اگر چہ آپکی کھڑکیاں بڑی نا ہوں ) اور بڑے کافی ٹیبل استعمال کریں۔

۴۔کیا آپ کوپڑھنے کی ضرورت ہے؟

لاﺅنج کو اسی جگہ بنائیں جہاں زیادہ وقت گزارنا چا ہیں۔ اسے آرام دہ بنائیں۔ اگر آپ کو پڑھنا پسند ہے تو شیلف لٹکائیں۔ کافی ٹیبل پر پسند کی چیزوں کی  زیادہ جگہ بنائیں۔

۵۔ خوش اسلوب اورگرے

homify 现代客厅設計點子、靈感 & 圖片

یا اگر آپ چاہتے ہیں کے آپ کاایوننگ روم ایسا ہو جو آپ کو پر سکون کرے اور آپ کے مصروف دن کے بعد خیالات سمیٹ لے، تو گرے کو سجاوٹ کے لیے مختص کریں۔ یہ ہلکا، خوبصورت اور پر امن ہے۔اپو ولیزری ڈیزائن اندرونی آرکیٹیکٹس کا یہ کمرہ اس کے لیے پرفیکٹ ہے۔

۶۔ سبز اور نیلے کے ساتھ تازہ دم ہونا

سمندری نیلا اور پودینے کے سبز رنگ تازہ دم کرنے والے رنگ ہیں۔ خاص طور پر جب سفید کے بیک گراﺅنڈ میں استعمال ہوتے ہیں۔ انہیں احتیاط سے منتخب کریں تاکہ کمرا پرہجوم نہ ہو , گہرا نیلا صوفہ اور پیٹرن والے پردے رہنے کے کے کمرے اور اس کے لوگوں کو روشن کردیں گے.

۷۔نرمی کے ساتھ نعمتوں کی تلاش

homify 现代客厅設計點子、靈感 & 圖片

اسکینڈی نیویائی اندرونی حصوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے یہ لاﺅنج ہلکا اور پر اطمینان ہے۔لاتعداد زرد لکڑی اور سفید فرنیچر کے ساتھ۔ زیادہ تر غیر جانبدارخالی سجا ہواہے،رنگوں میں صرف زرد،پر امن پیلا، گیرو اور نیلاپاﺅڈراستعمال کیے گیے ہیں.

۸ ۔ہلکی تفصیلات

اگر چہ آپکو رنگوں سے پیار ہو،خود کوصرف دو یا تین رنگوں تک محدود رکھنے کی کوشش کریں ورنہ آپ کا رہنے والا کمرابہت زیادہ بے ترتیب، حاوی ہو جائیگا۔سفید , کریم کلر استعمال کریں،گرے اور پیچ کلر کوبیس کے طور پر استعمال کریں، اور باقی رنگ اسکے اوپر استعمال کریں صرف ایک یا دوتفصیلات . آرٹ ورک کے لیے بھی یہی کام کرنا ہوگا-- زیادہ دور جانے کی ضرورت نہیں۔

۹-کپڑوں کے ساتھ پسند کی چیزیں بنائیں

امارت اور آرام کے لیے مخملی فرنیچرسے بڑھ کر کچھ نہیں ہے۔اسے ہلکی روشنی کے ساتھ ملائیںیا ہلکے لیمپ کے ساتھ اور آپ کا لاﺅنج رومینٹک اور سر سبز ہو جائیگا۔ اگر اس طرح کی مخملی کرسی کی کمرے میں موجودگی آپ کو زیادہ لگے تو تفصیلات میں شامل کرنے کی کوشش کریں یا زیادہ گاڑھا،بھاری مٹیرل پرد وں کے لیے استعمال کریں۔

需要請人幫你裝潢設計或蓋房子嗎?
馬上找專業人士!

我們雜誌的焦點