غسل خانے کے 10 متاثر کن فرش

要求報價

此為無效的號碼。請確認你的國碼、已去除前缀的 0 ,還有電話號碼是否都正確。
點擊 '送出' 的話,代表我已詳閱 隱私政策 並同意當我請求支援時,homify可以使用我之前提供的資料.
小提點:只要發電郵給 privacy@homify.com,你就能隨時撤回我們的使用權限。

غسل خانے کے 10 متاثر کن فرش

usranaz usranaz
 浴室 by Joe Ginsberg Design, 現代風
Loading admin actions …

غسل خانہ ایک نجی جگہ ہے،جو کہ قابل ذکر دلکش نظر آنے کے لئے اورمزیدار مکمل عملی ڈیزائنوں کے لئے خصوصی توجہ کے لائق ہیں۔یہ مخصوص جگہ جہاں آپ اپنے وقت کا بڑا حصہ گزارتے ہیں۔ ایک زبردست ڈیزائن کی ضرورت ہے جو آپکی شخصیت کی عکاسی کرتا ہو۔اور اسی لئے غسل خانوں کے ڈیزائنر وقت کے ساتھ ساتھ اس پر زور دیتے رہے ہیں۔

غسل خانے کا ہر عنصر ایک آیئڈیا پیش کرتا ہےجو کہ غسل خانے کے اندرونی جگہ کے ڈیزائن اور منصوبہ بندی کے آغاز مین تشکیل کئے گئے۔ سونے والے کمرے سے ملحق یا متصل ہوتے ھوئے ،غسل خانہ بنیادی طور پر آپکے احساسات گھر کے ماحول کی عکاس ھوتے ہیں۔ اسی لئے یہ ضروری ھو جاتا یے کہ غسل خانے کے ڈیزائن خوبصورتی،  تطہیر اور صحت کے اصولوں مطابق مختص کئے جایئں۔

غسل خانے کی تفصیلات میں جیسے فرش، روشنی، باتھ فٹنگ ، سینٹری کا سامان اور غسل خانے کی سجاوٹ تمام یکساں طور پر اھمیت کے حامل ہیں۔جدید ،دیہی، شاندار، سکینڈی نیویئن اور ایشین سٹائل کو آپکے ھم آہنگ ہونی کی ضرورت ہے۔ایک پر جوش اور تابندہ غسل خانہ کی جگہ واقعی آپکو ترق تازگی کے ایک نئے جہاں میں لے جاتا ہے۔ چمکدار فرش ،صاف ستھرے رنگ،عالیشان خصوصیات کا حامل یہ آپکو یقین دلاتا ہے کہ آپ خوش و خرم اور پرامید موڈ  کے ساتھ دھماکے دار دن کا آغاز کریں گے ۔ گدیلے رگز،رنگوں کے تمتماتے زنگی مجسمے،عالیشان لکڑی کے ایکسنٹس اور روشن چمک دھمک کا جدید طرز پر اضافہ آپکے غسل خانے  میں ذوق کو بڑھاتا یے۔

آج ھومی فائی میں آپکو غسل خانے کے فرش  کے 10 خوبصورت آیئڈیاز میں لے چلتے ہیں جو آپکو غلط انتخاب کرنے پر بیٹھ کر نوٹس لینے پر مجبور کر دے گا،

دیکھنے کے لئے تیار ھو جایئں۔

1. کالے اور سفید رنگ کے نہ خراب ھونے والے نمونے

2. بساطی، سدا بہار اور نفیس

 浴室 by Deeco, 現代風

3. شاندار ٹائلز کی پچ کاری

4. ایک لطیف جدید آرٹ کا کام

 浴室 by Joe Ginsberg Design, 現代風
Joe Ginsberg Design

Penthouse Bathroom

Joe Ginsberg Design

5. سنگ مرمر کا جادو

6. ھلکے بھورے مائل خوبصورت اشارے اور ایک غیر جانبدار پچکاری کی تجویز

 浴室 by Joe Ginsberg Design, 現代風
Joe Ginsberg Design

Modern Bathroom

Joe Ginsberg Design

7. چمکدار گرینائٹ اور عالیشان لکڑی پر جدید انداز

8. روائتی،پرسکون اور منور

9. عالیشان لکڑی کے ساتھ شاندار دلکش کشیدہ کاری

10. دل لبھانے والی خوبصورتی

 房子 by Casas inHAUS, 現代風

需要請人幫你裝潢設計或蓋房子嗎?
馬上找專業人士!

挖掘更多居家設計的靈感!