یہ دلکش گھر آپ کو اندر بلاتے ہے

要求報價

此為無效的號碼。請確認你的國碼、已去除前缀的 0 ,還有電話號碼是否都正確。
點擊 '送出' 的話,代表我已詳閱 隱私政策 並同意當我請求支援時,homify可以使用我之前提供的資料.
小提點:只要發電郵給 privacy@homify.com,你就能隨時撤回我們的使用權限。

یہ دلکش گھر آپ کو اندر بلاتے ہے

FarzanaZahoor FarzanaZahoor
現代房屋設計點子、靈感 & 圖片 根據 Solares Architecture 現代風
Loading admin actions …

آپ کو شہروں کے منفرد گھر پسند ہیں۔ دور دراز دیہی گھروں میں رہنے کا کافی رجحان ہے یا ہمیشہ ایک خاندانی جائیداد کے فرق کا اندازہ کرنا ہے۔ ہمارے ساتھ میں رہئیے کہ ہم نے تین خوبصورت گھر ڈھونڈے ہیں جو ایک ممکنہ طور پر ایک دوسرے سے مختلف ہیں۔ ہر ایک گھر خاص قسم کا عیش و آرام فراہم کرتا ہے  ہر گھر آرام دہ پرسکون ہے ان گھروں کی جگہیں آپ کو آج کافی حد تک متاثر کریں گی۔ ایک اور بات جو آپ کو حیران کرے گی وہ یہ ہے کہ ان گھروں کو ایک ہی ٹیم کے معماروں نے تعمیر کیا ہے جو سب سی زیادہ متاثر کن ہے۔ تخلیقی صلاحیتوں کا یہاں مظاہرہ کیا جا رہا یے تو چلیں باتیں بند کرتے ہیں اور دیکھنا شروع کرتے ہیں۔

1۔ منفرد اور حیرت انگیز

آپ کو حیرانی ہو گی یہ سیکھتے ہوئے کہ یہ گھر  تعمیراتی فرم کے شراکت داروں(پارٹنرز) کا ہے جو ان تمام گھروں میں سے زیادہ پیار سے تیار کیا گیا ہے اور کتنا حیران کن ہو گا اس گھر میں چپکے سے جھانکنا اور انکی پسند اور انداز کو دیکھنا ہے۔جو انکے کیریئر کا خواب ہے۔ہم اس غیر معمولی سفید عمارت آپ کو پیشکش کرتی ہے کہ آپ اسکے اندرونی ڈیزائن کا تصور کریں۔

(ا)روشن اور تازہ

آپ ایک شاندار اور جدید گھر سے اور کیا توقع کریں گے کہ اس میں چونکا دینے والا مکمل طور سفید باورچی خانہ ہو۔ لکڑی کے کائونٹر کے ساتھ جن میں کیبن/خانے بنے ہوئے ہیں اور وسیع مقدار میں روشنی اندر آ رہی ہے یہ چھوٹی سی جگہ پر تعیش اور بڑی محسوس ہوتی ہے لیکن سب سے اوپر اور دکھاوٹی نہیں۔ بلکہ پیارا دلکش۔

(ب) اپنی پسند کے مطابق مکمل کرنا

یہ بات معمار پر چھوڑ دو کی بیڈ روم کے لوازمات/اشیاء قدیمی چیزوں کی تصاویر جو کہ غیر معمولی مناظر کی شاندار عمارتوں کے لیے ہوتی ہیں۔ پر!  Y مزاق لیکن  یہاں کچھ آرٹ(فن) کا اضافہ بہت فرق پیدا کر دیتا ہے اس سادہ سے کمرے میں۔ یہ موروثی  مردتا اور فضل ہے اس گھر پر کہ ہم اسے پیش کر رہے ہیں۔

اگر آپ دیکھنا پسند کرتے ہیں کہ معمار آپ کے لیے کیا لایا ہے تو اس مضمون کو دیکھیں۔ سات برطانوی گھر ہیں جنھیں آپ پسندکریں گے۔

2۔۔ پیارا اور سجیلا

ٹورونٹو کے اس گھر کا کیا خوب صورت اگواڑ ہے۔ یہ ایک شاندار ڈراءونی فلم کی طرح لگتا ہے اور ہم وعدہ کرتے ہیں کہ ہمارا مطلب اچھا تھا۔ اس گھر کے متعلق ایک روایت ہے کہ یہ آپ کے اندر چاہ پیدا کرتا ہے کہ آپ سوچیں کہ اس گھر کے اندر کیا ہے۔

(ا) خوب صورت وراثتی انداز

ویسے ڈرائونی فلم کے جمالیاتی اثرات یقینی طور پرختم ہو جاتے ہیں جب آپ  سامنے کے دروازے سے اندر جاتے ہیں۔ یہ ایک دلکش گرم اور اپنی طرف متوجہ کرنے والا گھر ہے۔ جس میں اصلی چیزوں کا استعمال کیا گیا ہے جیسا کہ اینٹوں کی دیوار اور شاندار اونچی چھت۔ لکڑی اس آرائش کو نا قابل حد تک دلکش بنا دیتی ہے۔حتی کہ اس جگہ کی بڑی سفید دیواریں اور کسی حد تک فرنیچر کو بھی موئثر بناتا ہے۔

(ب) شاندار اور کھلا

یہ باورچی خانہ/کچن حیرت انگیز ہے۔ گھر کے نچلے حصے میں فخر سے کھڑے ہوئے ایک بہترین خلائی تخلیق لگتا ہے جس کے درمیان میں پتلا ٹاپو ہے اور روشنی کا انعکاس ہر طرف سے ہے۔ ہم جاننا چاہتے ہیں کہ اپ مین سے کتنے ہیں جو اپنے گھر کی تمام منزل کو خوبصورت کچن میں بدلنا چاہتے ہیں۔

3۔ ریگستان میں باہر

صرف اس وجہ سے کہ آپ اس سب سے دور رہنا چاہتے ہیں تو اس کا ہر گز مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ کو کسی نہ کسی طرح رہنا ہے۔ یہ شاندار دیہی گھر نہ صرف تصوراتی ماحول دیتا ہے بلکہ یہ مستقبل کے ڈیزائن کا فائدہ بھی دیتا ہے۔۔چھت پر سولر پینلز کا ہونا بہترین دولت ہے۔ یہاں زراعت موزو  ہے۔

(ا) بہترین کھلا منصوبہ

گھر جو کہ اندر سے بالکل سادہ اور غیر ہنگامہ انگیز ہےاور آپ عیش و آرام اور آسائش کی ایک اعر دنیا میں آ جاتے ہو۔ لکڑی کی چھت ، پالش کیا ہوا فرش اور شاندار طریقے سے استعمال کیا گیا سفید رنگ  اس تمام گھر کو ہوا دار اور آرام دہ بناتے ہیں لیکن اس میں کچھ خوب صورت فرنیچر اور ایک بڑا پیانو آپ کو حیرت انگیز حد تک آرام دیتا ہے۔ یہ گھر جو کہ بہت دلکش ہے آپ کو سراسر  حیران کر دیتا ہے۔

(ب) دیہی طرز کا خیال

کھلی جگہ کے گرد آپ یہ خوب صورت چھوٹا ڈسپلے مل جائے گا۔ دو بڑے کتابوں کے تاک کے پہلو میں شاندار خارماہی خصوصیت والی دیوار اور دیہی لوہے کا لکڑی کا برنر یہاں گھر میں دکھائی دیتا ہے۔ واہ ہم نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ اس طرح کی زرعی عمارت کو اتنا آرام دہ پائیں گے۔

現代房屋設計點子、靈感 & 圖片 根據 Casas inHAUS 現代風

需要請人幫你裝潢設計或蓋房子嗎?
馬上找專業人士!

挖掘更多居家設計的靈感!