26 تجاویز آپ کے تحت (فرش) کو بہتر بنانے کے لئے!

usranaz usranaz
Caterina Ikat Wing Chair, A Rum Fellow A Rum Fellow 客廳
Loading admin actions …

کسی بھی مہارت کے ساتھ اپنی مدد آپ کے تحت گھر کو بہتر بنا یا جا سکتا ھے، تمام منصوبے تو نہیں، لیکن چند ایسے منصوبے ہیں جن کو ہمیشہ حیران کن انداز میں میں کیا جا سکتا ھے۔تو چلیں ، ہم آپکی ایسے چھوٹے کاموں میں مدد کرتے ہیں۔ 

ترتیب کو ملحوظِ خاطر رکھیں

کام شروع کرنے سے پہلے، اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ صحیح ترتیب کے ساتھ کام رہے ہیں۔ اس بات کی تسلی کر لیں کہ دیواروں پر کام مکمل ھو گیا ھے،ورنہ آپکا فرش تباہ ھو جائے گا۔

اسے پانی سے مت دھوئیں

رنگ کرنا خاصا مشکل کام ھے اور خاص کر جب آپ اسے خود کر رہے ھوں،یہ طریقہ کافی فائدہ مند ھو سکتا ھے۔ جب آپ دیواروں کو رنگ کر لیں تو برش اور رولر کو ہر کوٹ کے بعد مت دھوئیں، اس کی بجائے اسے نمدار کلنگ فلم میں لپیٹ کے رکھ دیں۔

چڑچڑاہٹ والے دروازے

شور مچانے والے دروازے پریشان کن ثابت ھو سکتے ہیں اور کبھی آپ کی نیند میں بھی خلل ڈال سکتے ہیں۔

جلد پر رنگ

Isis Leoline 牆面 牆壁與地板罩

پینٹنگ کے دوران، آپ کی جلد پر رنگ کے چند قطرے گر سکتے ہیں،ان کو مٹانے کے لئے بے بی آئل استعمال کریں۔

رنگ کے چھینٹوں سے بچیں

homify 现代客厅設計點子、靈感 & 圖片

پینٹ کے پھیلے ھوئے چھینٹے مشکل پیدا کر سکتے ہیں، اگر آپ ان سے بچنا چاہتے ہیں تو اس کے اوپر تھوڑا سا ونیلا چھڑک دیں۔

پینٹ کی جھلی

homify 现代客厅設計點子、靈感 & 圖片

پرانے پینٹ کی جھلی کو کسی بھی  سطح پر لگانا کافی مشکل کام ھے۔ اگر آپ ٹائم بچانا چاہتے ہیں تو تھوڑا سا لنسیڈ تیل شامل کریں۔

قالین کو پکڑنے کے لئے

کیا آپ قالین پکڑنے والے کو دیکھ رہے ہیں؟ اس مقصد کے لئے دو طرفہ چپکنے والی ٹیپ کا استعمال کریں۔

نرم فیبرکس کو کاٹنے کے لئے

نرم فیبرک کو کاٹنا مشکل کام ھے اگر آپ اسے واقعی کاٹنا چاہتے ہیں توکاٹنے سے پہلے  قینچی کو گرم پانی میں ڈبو لیں۔

ٹپکتی ٹونٹیاں

دانتوں کے فلاس کو ٹپکتی ٹونٹیوں کے ساتھ منسلک کر کے آپ محنت سے بچ سکتے ہیں۔ اسے پلگ کے سوراخ میں لگائیں اور سیدھا پانی نیچے حاصل کریں۔

بیل بوٹوں کی تشکیل

Drummond's Case Study: London Townhouse, Notting Hill homify 現代浴室設計點子、靈感&圖片 洗手台

بیل بوٹوں کی تشکیل کے لئے ماسکنگ ٹیپ صحیح کردار ادا کر سکتی ھے۔ یہ کیسی بھی جگہ پر بغیر نشان چھوڑے کام کر سکتی ھے۔

داغ دھبے دور کرنے والی ایپلی کیٹر

Bona Decking System, Bona Bona 牆面 油漆

ایک باقئدا جھاڑو ،ڈیک سٹین ایپلی کیٹر کے متبادل کے طور پر کام کر سکتا ھے، اسلئے آپ کو اسے خریدنے کی کوئی ضرورت نہیں۔

چاک پین

آئینوں پر دیوار بنانے کے لئے چاک پین کا استعمال کریں۔ بچوں کے کمرے میں تفریح فراہم کرنے کا بہترین انتخاب ھے۔

پینٹ کے قطروں سے بچیں

رنگ کے قطروں سے بچنے کے لئے پینٹ کین کے نیچے گلو اور کاغذی پلیٹ کا استعمال کریں۔

کھرونچوں کو چھپائیں

گہرے رنگ کے فرنیچر پر کھرونچوں کو چھپانے کے لئے جوتوں کی پالش اور سخت کافی کا استعمال کریں۔

پیچوں کو سخت کریں

اگر پیچ سخت نہیں ھیئں تو ایک کیل وارنش کا اضافہ کریں اور اس بات کی تسلی کر لیں کہ وہ سخت ھو گئے ہیں

حرارت جذب کرنے والا رنگ

Radiators , Stelrad Stelrad 經典風格的走廊,走廊和樓梯 配件與裝飾品

پرانے ریڈی ایٹر پر حرارت جذب کرنے والا پینٹ لگائیں،اور اب آپ اسے ایرو سول کی شکل میں بھی استعمال کر سکتے ہیں۔

پریشان کن کیل

اگر کیل ٹھونکنے میں مشکل پیش آ رہی ھے تو کیل کی نوک پر تھورا سا صابن لگائیں۔

پچکی لکڑی

پانی لیں۔اس میں بھورے کاغذ کو بھگوئیں، بغیر پالش شدہ لکڑی کے اتے ھوئے پینٹ  پر چپکا دیں۔

رنگوں کے ذخیرہ کے لئے

اپنے رنگ کو طویل عرصے تک قابلِ استعمال بنانے کے لئے اس میں ڈھکن بند کرنے سے پہلے کچھ میتھیلیٹڈ سپرٹ شامل کر دیں۔

اپنی حفاظت سب سے پہلے

اپنے برقی آلات کو بند کر دیں، چاہے آپ کوئی سا بھی اپنی مدد آپ والا کام کر رہے ہوں۔

ٹارچ اپنے پاس رکھیں

ایک آسانی سے  دوبارہ چارج ھو جانے والی ٹارچ اپنے پاس رکھیں بالفرض اگر کچھ غلط بھی ھو جائے تو۔

چوہا دانی

ایک سپرنگ کی طاقت والی چوہا دانی دروزے کو خود بخود بند کر دیتی ھے،بس اسے دروزے کی پیچھے بلکل قریب لگائیں۔

اپنی مدد آپ کے تحت صفائی کرنے والا

اخبار کو مروڑیں، اس پر تھورا سا سرکہ لگائیں اور تھوڑی سی راکھ شامل کر کے برتنوں کو دھونے کے لئے استعمال کر سکتے ہیں حتیٰ کہ لکڑی کے چولہے کے شیشے کو بھی صاف کرسکتے ہیں۔

باغبانی سے پرہیز کریں

Scandinavian eating 99chairs 餐廳 桌子

کچن کی پرانی بوتلوں کو باغبانی کے مقصد کے لئے استعمال کریں، جیسا کہ اس تصویر میں دکھایا گیا ھے۔

فرشی محافظ

کسی بھی ایسی سظح پر،کرسیوں اور میزوں کی جگہ بنانے کے لئے فرشی محافظ کو رکھیں۔

پیشہ ور مہرین سے رابطہ

اس کے علاوہ، آپ کے لئے بہتر ھے کہ آپ پیشہ ور ماہرین سے رابطہ کریں

需要請人幫你裝潢設計或蓋房子嗎?
馬上找專業人士!

我們雜誌的焦點