آٹھ(8) ایسے فرنیچر جن سے گریز کیا جائے

FarzanaZahoor FarzanaZahoor
Casa em Jurerê Internacional - SC - Brasil, Samara Barbosa Arquitetura Samara Barbosa Arquitetura 臥室
Loading admin actions …

فرنیچر سے بھرا گھر آزادی سے چلنے پھرنے میں جگہوں کے درمیان رکاوٹ بنتا ہے اور اس وجہ سے گھر چھوٹا اور گندا دکھتا ہے.جدید دور میں ہمیں مسلسل نصیحت کی جاتی ہے کہ ہمیں اس چیز سے بچا جائے جو استعمال نہ ہو یا ضرورت نہ ہو اور کم سے کم اشیاء پسند کی جائیں.صرف بہت کارآمد اور ضروری اشیاء کو شامل کرنا چاہئیے.آج کے مضمون میں ہم تمام فرنیچر کو دیکھ رہے ہیں جو کہ قابل توسیع ہے اور آپکو یی دکھایا جا رہا ہے کس طرح آپ غیر ضروری جگہ گھر میں استعمال کر رہے ہیں.آپ طویل عرصے تک ہمارے شکرگزار رہیں گے.کیا ہم ایک نظر دیکھیں گے.

1. آرام دہ کرسیاں اور آرام دہ صوفے

کچھ لوگ اپنے گھر کے لیے آرام دہ کرسیوں کا انتخاب کرتے ہیں کیونکہ یہ کم جگہ لیتے ہیں سچ یہ ہے کیونکہ یہ چھوٹے ہوتے ہیں اور ہم ایک سے زیادہ رکھ سکتے ہیں.اسکا مطلب ہے ہم بہت زیادہ کرسیوں رکھیں جس کے نتیجے میں گھر بکھرا اور گندا نظر آتا ہے.یہ اس سے بھی بد تر لگتا ہے جب گھر زیادہ چھوٹا ہو.

2. کافی کی میز

private villa_riyadh_albassateen camp, m.frahat m.frahat 客廳

رہائشی کمرہ گھر کی سب سے اہم جگہ میں سے ایک ہے.آپ جانتے ہیں کافی کی میزیں اکثر اس جگہ میں اہم کردار کے طور پر استعمال کی جاتی ہیں.تاہم بعض اوقات ہم کافی کی وہ میزیں منتخب کرتے ہیں جو کہ بہت بڑی ہوتی ہیں جسکا مطلب ہے یہ کمرے کی کافی جگہ گھیر لیتے ہیں. ایک بار پھر یاد رکھیں کہ کم ہونا بہتر ہے.

3. بستر کے لئے چھتری

تاہم چھتری ایک عنصر ہے جو بیڈ روم کا رومانوی ماحول بنا دیتی ہے یہ ہر جگہ مناسب/اچھی نہیں لگتی.اگر آپکا بیڈروم چھوٹا ہے تو پھر یہ مناسب نہیں

4. فرشی چراغ/دیے

Wohnwelt Country, makasa makasa 客廳

روشنی/چراغاں بنیادی عنصر ہے.تاہم بعص دض دفعہ فرشی چراغ/لیمپ دوسری اشیاء کے ساتھ جگہ بچانے کے لیے بدلے جا سکتے ہیں. انکی بہت سی مختلف اقسام میسر ہیں.طاق میں رکھنے والے لیمپ/چراغ,روشنیاں اور چھت کے بلب وغیرہ شامل ہیں.

5. داخلی میز

اگرچہ یہ بہت آسانی سے استعمال کی جاتی ہیں چابیاں رکھنے کے لیے آپکو جو جگہ میسر ہے اسے منتخب کرنے کی ضرورت ہے ورنہ یہ صرف داخلی دروازے میں مسدود ہو جاتی ہے.

6. کونے والا حصہ

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپکا گھر منفرد لگے لیکن اس میں بہت سا فرنیچر نہیں رکھنا چاہتے تو کونے سے چھٹکارا حاصل کریں.اسکی بجائے اسے شیلف میں بدل دیں جو کہ عمودی جگہ لے لے گی.شیلف کا انتخاب کرتے وقت اشیاء پر بھی غور کریں.

7. صوفے

فکر نہ کریں ہم آپ کو تجویز نہیں کرنے جا رہے کہ آپ اپنے صوفے سے چھٹکارا حاصل کریں.لیکن اگر آپکا کمرہ بڑا نہیں ہےکئی صوفے اور کرسیاں جگہ کو چھوٹا بنا دیں گی.اس مثال میں ہم دیکھ سکتے ہیں کہ کس طرح ایل کی شکل کا صوفہ منتخب کیا گیا ہے تاکہ زیادہ جگہ دستیاب ہے یہ دکھایا جا سکے.

8. چھوٹا شراب خانہ

homify 露臺

پھلوں کے جوس کے شوقینوں کے لیے گھر میں ایک چھوٹا سا بار ایک حقیقی خواب ہے.یہ چھوٹے گھر میں بنانا ممکن ہے بس آپکو جو جگہ میسر ہے اسکا ہوشیاری سے استعمال میں لانے کی ضرورت ہے.

ان بارہ عام بیڈ روم ڈیزائن کی غلطیوں کو بھی دیکھئیے جنھیں آسانی سے نظر انداز کیا جاتا ہے

需要請人幫你裝潢設計或蓋房子嗎?
馬上找專業人士!

我們雜誌的焦點