ایک چھوٹے اپارٹمنٹ/فلیٹ کے سات آرئشی ڈیزائن کے طریقے

FarzanaZahoor FarzanaZahoor
homify 臥室
Loading admin actions …

سب سے ہوشیار ڈیزائینر کے لیے بھی گھر کو آرائشی,متغیر/متزلزل اور کارآمد بنانا کافی حد تک نازک اور مشکل کام ہو سکتا ہے.ایک اچھی مبصوبہ بندے کے تحت سجیلا اور دلکش فلیٹ کو تشکیل دینے کے لیے صحیح عناصر جیسا کہ دیوار کا رنگ سجاوٹی انداز اور امتزاج ان سب کو شامل کیا جاتا ہے. اس کے علاوہ  اگر گھر پختہ ہے تو آپکو  اشیاء رکھنے کی جگہ کے لیے بھی سوچنے کی ضرورت ہے اور کس طرح خالی جگہ کو بے ترتیبی سے یقینی طور پر بنانا ہے.آج ہومی فائی پر ہم چھوٹے فلیٹس کا جائزہ لیتے ہیں جنھیں خوب صورتی سےمنظم کیا گیا ہے جو دلفریب اور کم وقت میں آرائش سے مزین کیا گیا ہے. ہوم سٹوری کی طرف سے ڈیزائن کیے گئےاس جدید فلیٹ کی زندہ دل خصوصیات کے ساتھ ساتھ ہر اصطفائی عناصر شامل ہیں.ہر کمرہ منفرد,دلکش اور پائیدار ہے.اگر آپ اسے جانچنا چاہتے ہیں تو ہمارے پاس سات آرائشی طریقے ہیں جن کا ہمیں یقین ہے آپ ضرور سراہیں گے.

1. فرمائشی خانے/کیبن اور لکڑی کا کام

homify 臥室

پہلا آرائشی طریقہ جو ہم اس نفیس فلیٹ سے پسندیدہ کیبن/خانے اور لکڑی کا کام منتخب کر رہے ہیں.اسی کمرے میں جگہ بڑھانے کے لیے ڈیزائینر نے خانوں/طاق کا انتخاب کیا ہے جو نہ صرف اچھی لگتی ہیں اور اس بات کو بھی یقینی بناتی ہیں کہ گھر کے مکین اپنے گھف کو بے ترتیبی سے بچا سکتے ہیں. ہم خاص طور پر وہ طریقہ پسند کرتے ہیں کہ شیلف بیڈ کے بائیں طرف ہوں.یہ جگہ آرائشی اشیاء کی طرف توجہ دلاتی ہیں جگہ کو مکمل طور پر کارآمد بناتی ہیں

2.خوبیوں سے مزین باتھ روم/غسل خانہ

homify 浴室

بلاکوشش خصوصیات سے مزین جو اگلی چیز ہم سیکھیں گے اس چھوٹے فلیٹ سے وہ یہ باتھ روم  ہے اس پر توجہ کی کمی کی ضرورت نہیں ہے چاہے وہ چھوٹا کیوں نہیں. یہ انداز ترتیب کرشماتی خوب صورتی کا حامل فرش جو کہ نظر کو متوجہ کرتی ہے اور کمرے کو دلکش بناتی ہے. عمارتی لکڑی اور بڑے شیشے کے ساتھ جوڑی بنانے سے اس کمرہ کا ڈیزائن یقینا دل جیت لے گا.

3. آرام دہ رہائش

homify 客廳

آرام دہ اور دلچسپ اس پیارے سے فلیٹ کا کمرہ بہترین ترکیب/طریقے سے بھرا ہے جسے آپ اپنے گھروں میں بھی آزما سکتے ہیں.کھانا کھانے کا حصہ کھڑکی کے نزدیک ہے اور اس کے ساتھ بنچ شامل ہے جبکہ صوفہ سادہ ہے جو کہ.بالکل آرام دہ نفیس اور شاندار ہے. ایک گول قالین حتمی آرائش ہے جو کہ کمرے کو قابل استعمال اور پیروں کے نیچے نرم جگہ بناتی ہے.

4. روشنی میں لانا

homify 廚房

فلیٹ کے کمرے کی کھڑکیوں سے پردوں کو ہٹا کر قدرتی روشنی کو زیادہ سے زیادہ کر دیا گیا ہے. یہ قدرتی سورج کی روشنی کو اندر آنے کے قابل بناتی ہیں اور جگہ کو پرسکون اور پر اطمینان بھی بناتی ہے. اگر آپ اپنے گھر میں  اسکی تقلید کرنا چاہتے ہیں لیکن ابھی بھی کچھ رازداری چاہتے ہیں تو متبادل کے طور پر آپ شفاف پردے اور وینس کی سفید لکڑی استعمال کر سکتے ہیں.

5. رنگین امتزاج اور دلکش خصوصیات

homify 客廳

رنگ برنگی رقت آمیز رنگوں کو تمام گھر میں شامل کیا گیا ہے اور یہ آسانی سے رہائشی کمرے میں مشاہدہ کیا جا سکتا ہے.دیوار پر بنے ڈیزائن اور خیالی ڈیزائن اس میں دلکشی شامل کرتے ہیں جبکہ چمکدار کشن کمرے کو شاندار  آروم دہ پر کشش اور جاندار بناتے ہیں.

6. کم سے کم لکڑی کا کام/مرصع جوڑنے

homify 廚房

لکڑی کا کام جو استعمال کیا گیا ہے وہ کم سے کم اور نصب کرنے کا محتاج نہیں.ڈیزائینر نے اسے باورچی خانے کے لیے کیوں منتخب کیا ہے.سادہ لفظوں میں باورچی خانے کی جگہ کو کمرے کی نسبت زیادہ استعمال کیا جاتا ہے اور اسے صاف شفاف رکھا جاتا ہے. اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ جو جگہ کی کشادگی میں بھی رکاوٹ نہیں پیدا کرتا.

7. غیر جانبدارانہ رنگ اور کافی زیادہ جگہ

homify 臥室

آخر میں ہم بیڈ روم کی طرف واپس آتے ہیں رنگو روغن کے حتمی جائزے کے لیے جو کہ لاگو کیا گیا ہے. ابھی بھی دلفریب ہےغیر جانبدار اور سفید رنگ جگہ کو شاندار/باہم پیوستہ بناتے ہیں.فنی/آرٹ کام  متاثر کرنے والا ہے جبکہ لٹکے ہوئے لیمپ میز کی دونوں طرف شاندار کام کرتے ہیں.

ایک اور گھر جانچنا چاہتے ہیں. ہم سمجھتے ہیں آپ پسند کریں گے.اٹھاون مربع میٹر فلیٹ جو کہ جگہ میں زیادہ ہوتا ہے

需要請人幫你裝潢設計或蓋房子嗎?
馬上找專業人士!

我們雜誌的焦點