آپ کے گھر کےبیرونی حصوں کو بہتر بنانے کے لئے 17 مختلف سٹائلش تجاویز

要求報價

此為無效的號碼。請確認你的國碼、已去除前缀的 0 ,還有電話號碼是否都正確。
點擊 '送出' 的話,代表我已詳閱 隱私政策 並同意當我請求支援時,homify可以使用我之前提供的資料.
小提點:只要發電郵給 privacy@homify.com,你就能隨時撤回我們的使用權限。

آپ کے گھر کےبیرونی حصوں کو بہتر بنانے کے لئے 17 مختلف سٹائلش تجاویز

usranaz usranaz
根據 Aroeira Arquitetura 熱帶風
Loading admin actions …

اگر آپ اپنے گھرکو مارکیٹ میں  فروخت کے لے رکھنا چاہتے ہیں یا آپ اس میں صرف تبدیلی لانا چاہتے ہیں تو بس اس کے بیرونی حصہ پر توجہ دیں۔ پُر کشش اور استقبالی داخلے لئے آپ کو اس کے دروازے اور داخلی حصہ کو جدید اور آرام دہ بنانے کی ضرورت ھے۔ایک بات ذہن میں رکھیں کہ ایسا کرنے سے پہلے آپ اپنے خاندان کی طرزِ زندگی اور بجٹ کے مطابق تبدیلی کا عمل شروع کریں۔

اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ گھر میں چھوٹی سی تبدیلی لانا چاہتے ہیں جیسے رنگو روغنکی تبدیلی، نیا سامان وغیرہ بڑی تیزی کے ساتھ آپ کے گھر کے سامنے والے حصہ کو بہتر بنا سکتے ہیں۔پائیدار سامان کا انتخاب کرین جو کہ موسمی اثرات سے بچنے کا مقابلہ کر سکیں۔ اور اگر آپ ہچکچاہٹ کا شکار ہیں کہ آپ کو کیا اور کیسے کرنا چاہیے تو اپنے پیشہ ور ماہر سے رابطہ کریں۔

1۔ مختلف منزلوں اور مشرقی جمالیاتی حسن کے ساتھ چھت

2۔ سیدھی لائنوں اور خوبصورت عمارتی مواد کے ساتھ، کیا دلکش اگواڑہ ھے۔

3۔ عصرَ حاضر کے بہترین سٹائل کے ساتھ۔

4۔ جب پارک کو خوبصورت ڈیزائن کے ساتھ تخلیق کیا جاتا ھے تو یہ گھر کے ساتھ قدرتی امتزاج پیدا کردیتا ھے۔

5۔ باغ کو روشن کرنے کئے اگواڑہ کو خوبصورت روشنیوں سے سجایا گیا ھے،داخلی حسہ کو جاتی سیڑھیوں پر لائٹ کا انتظام دلکش ھے جب کہ بھورے رنگ کا گیراج اس کی خوبصورتی کو چار چاند لگا رہا ھے۔

6۔ مکمل سفید اگواڑا، خوبصورت بحیرہ روم کے سٹائل کے گھروں کی یاد تازہ کرتی ھے

7۔ سادہ، وسیع، شیشے اور کنکریٹ کے ساتھ : سادہ اور سیدھے ڈیزائن پسند کرنے والوں کے لیے.

8۔ مکمل طور پر ماحول دوست مواد کے ڈیزائن کے ساتھ، جو کہ ماحول پر منفی اثرات نہیں ڈالتے۔

9۔ صارفین کی طرف سے اگواڑہ اور جائیداد کے سائز کا مطالبہ جس پر پُر آسائش چھوٹا گھر بنایا جا سکے

10۔ لکڑی کے مواد کے ساتھ اگواڑہ : چرچ کے دروازوں کے طرز پر اور بہت سارے لکڑی کے عناصر کے ساتھ

11۔ تعمیراتی مواد کے ساتھ ، مکمل طور پرجدید اور شاندار ڈیزائن ۔

12۔ ایسے اگواڑے کے ساتھ جو پریوں والے مکانات کی یاد دلاتا ھے۔

13۔ جدید اور دیہاتی سٹائل کے عمارتی موادکے مجموعے کے ساتھ اس ڈیزائن میں فطری انداز دیا گیا ھے۔

14۔ گھر کے داخلی حصہ کو وسیع کرنے کے لئے دھات سے بنے وراندہ کو شامل کیا گیا ھے۔

15۔ نیلا دروازہ، اس پتھریلے اگواڑے میں مرکزِ نگاہ

16۔ منفرد سٹائل کے شائقین کے لئے مکمل طور پر سیاہ

17۔ پتھریلا اگواڑہ ہمیشہ آرام دہ احساس دیتا ھے،آپ کو کون سا اگواڑہ سب سے زیادہ پسند آیا؟

現代房屋設計點子、靈感 & 圖片 根據 Casas inHAUS 現代風

需要請人幫你裝潢設計或蓋房子嗎?
馬上找專業人士!

挖掘更多居家設計的靈感!