کٹک میں یہ کثیر منزلہ گھر سجیلا اور آرام دہ دونوں ہے

Namra Farman Namra Farman
homify 露臺
Loading admin actions …

کوئی وجہ نہیں ہےکہ سکون، فعالیت اورسٹائل کو ملا کر ایک گھر کو خوبصورت بنایا نہیں جا سکتا، اگر تھوڑا سی تخلیقی صلاحیتوں کو بھی شامل کر لیا جائے. کٹک میں یہ کثیر منزلہ رہائش گاہ ایک اچھی مثال ہے. یہ انکیت گوینکا آرکیٹیکٹس کی طرف سے پیش کی گئی ھے،  اس میں رجحانی ڈیزائن ، جدید فرنیچر، سکون بخش لائٹس  کوزندگی کے تجربے کو یادگار بنانے کے لئے استعمال کیا گیا ھے. کمرے کشادہ ہیں اور اسٹوریج کے حل  عصر حاضر کے مطابق ہیں. آرام کے لئے لیس ایک بڑی اور ہوادار  چھت اس گھرکوواقعی خاص بناتی ہے.

​مدعو کرنے والاباورچی خانہ

homify 現代廚房設計點子、靈感&圖片

 کشادہ یو کی شکل کی ترتیب، سنہریروشنی کے علاوہ اور متعدد الماریوں اور درازوں کا شکریہ، یہ باورچی خانے آسان اور جمالیاتی ہے. 

بلند و بالا اگواڑ ا

homify 現代房屋設計點子、靈感 & 圖片

سکون بخش سفید اور کریم رنگ کی شکلیں، ہر منزل پر بڑی بالکونیاں ، ایک کشادہ چھت اور جدید خطوط نے اگواڑے کو بہت مدعو کرنے والا بنا دیا ھے.

​اسمارٹ وینٹیلیشن

homify 庭院

اس طرح  کےآنگن اندرونی حصے کو پورے دن ہوادار رکھیں گے.

​کافی کھلی پارکنگ

The Entrance homify 現代風玄關、走廊與階梯

اچھی طرح روشن اور کشادہ، اس پارکنگ کی جگہ تین سے زیادہ  کاروں کے لیے کافی ہے.

​جازی سیڑھیاں

Looking Upward homify 現代風玄關、走廊與階梯

روشنی کا جدید تلفظ سیڑھیوں کی گلاس ریلنگ کی خوبصورتی میں اضافہ کرتا ھے جومختلف منزلوں کو جوڑتی ہے .

​مزین داخلی دروازے

homify 现代客厅設計點子、靈感 & 圖片

ایک بڑا لکڑی کا دروازہ  فلورز میں  سے ایک کے دروازے پر آپ کا استقبال کرتا ھے جبکہ ایک تخلیقی فرنیچر یونٹ ڈائننگ ایریا  کونجی رکھتا ہے .

​جدید رہائش

homify 现代客厅設計點子、靈感 & 圖片

چکنے اور جدید صوفے، چمکتی روشنی، اندرونی شیلف  اور ایک سادہ رنگ پیلیٹ اس  لونگ اسپیس کو مدعو کرنے والا اور سکون بخش بناتے ہیں.

​اسمارٹ ڈائننگ

homify 餐廳

 ایک بڑی اور چیکنی پتھر کی سلیب کو  جدید سپورٹ پر رکھا گیا ہے، اور کھانے کی میز کے طور پر کام کرتا ہے. بائیں طرف وال شیلف  کومصالحہ جات یا دوسری اشیا کو اکٹھا کرنے کے لئے استعمال میں لایا جا سکتا ھے.

​خوبصورت بیڈروم

homify 臥室

سکون بخش متوازن اور جدید فرنیچر کی وجہ سے یہ بیڈ روم آرام دہ لگتا ھے جبکہ بیڈ کی چادر کچھ بصری اثر بھی پیدا کرتی ھے.

​عملی

homify 臥室

فرش سے لے کرچھت تک الماریاں، ایک چکنا ڈریسنگ یونٹ اور ایک آرام دہ ونڈو سیٹ ، اس بیڈروم کو عملی اور آرام دہ بنا رھی ھے.

​سکون بخش فرار

homify 臥室

نرم سفید اور کریم کا اس کشادہ بیڈروم پر غلبہ ہے جبکہ جدید فرنیچر اور سکون کے ایک تکیوں سے بھری ونڈو سیٹ بہت سے سکون کا وعدہ کرتی ھے.

​سیاہ اور سفید میں بہترین

homify 臥室

ا س سونے کے کمرے کی کالی اور سفید رنگ کی سکیم زبردست ہے، لیکن چکنا ٹی وی یونٹ شو چرا رہا ہے. بائیں طرف،   نماز  کے لیے ایک کونے کو توسیع دی گئی ھے،جبکہ دائیں جانب اس سے  ایک ڈریسنگ یونٹ بنایا گیا ھے.

​چھوٹا لیکن آرام دہ باتھ روم

homify 現代浴室設計點子、靈感&圖片

فرش اور دیواروں میں سے ایک پر پرنٹڈ  ٹائلز  نےاس تنگ باتھ روم کو بصری گہرائی اور کھلا بنا دیا ھے. گولڈن روشنی  اور جدید سینٹری سامان نے منظر مکمل کر دیا ھے.

​خوبصورت چھت

homify 露臺

کشادہ اور وسیع ٹائل کے ساتھ اہتمام کر کے ، چھت کو بہت سےگملوں  اورآرام دہ بیٹھنے کے انتظامات کی خصوصیات نے  پارٹیوں اور روزمرہ آرام کے قابل بنا دیا ھے.

需要請人幫你裝潢設計或蓋房子嗎?
馬上找專業人士!

我們雜誌的焦點