خوبصورت اور شوخ رنگوں سے سجی خوابگاہیں جو آپ کی رات کی پرسکون نیند کو یقینی بنائیں گی

Hamna – Homify Hamna – Homify
Overcombe, Bigbury-on-Sea | Devon: Spectacular sea views and incredible sunsets, Perfect Stays Perfect Stays 臥室
Loading admin actions …

اس بات سے کوئی شخص بھی انکار نہیں کر سکتا کہ سفید رنگ کی خوابگاہ ایک اچھی اور پرسکون نیند کے بہترین ہے۔ جدھر آپ دن بھر کی تھکاوٹ کے بعد ایک لمبی نیند لینے کے لیے جاتے ہیں۔ لیکن اس بات کو بھی مت بھولیں کے شوخ رنگوں شے سجی خوابگاہ میں جاگنے کے اپنا الگ ہی مزہ ہے۔  آج ہم آپ کو ایک ایسے ماہر آرائش کی تیار کردہ خوابگاہوں کی سیر کروائیں گے جس نے سفید رنگ کو دیگر شوخ رونگوں کے ساتھ اس قدر خوبصورتی سے استعمال کیا ہے کہ آپ دنگ رہ جائیں گے۔ 

ہمیں یقین ہے کہ ان تصاویر کو دیکھنے کے بعد آپ کا بھی دل چاہے گا کہ آپ بھی اپنی خوابگاہ اسی انداز میں سجائیں۔

1- چھوٹی سی حگہ میں رنگوں کا اضافہ۔

2- لکڑی کا کمال۔

3- سفید اور سرمئی۔۔۔ ایک حسین ملاپ

4- اس منظر کے ساتھ کسی بھی قسم کے آرٹ کی کوئی ضرورت نہیں۔

5- پرتعیش انداز کے کپڑے کا استعمال بھی کافی ہے۔

6- ادھر سفید اور سیاہ کا کامبینیشن بہترین ہے۔

7- یہ تو کسی بحری جہاز کا منظو لگ رہا ہے، سفید اور نیلا۔۔۔ واہ!

8- سب کچھ سفید۔۔۔ بالکل بھی غیر دلچسپ نہیں۔

9- سادہ مگر خوبصورت۔

10- ساحل سمندر کے تاثر والے رنگ۔

11- لال رنگ واقعی کمال کا رنگ ہے۔

12- کچھ پرانا کچھ نیا۔۔۔ ایک خوابگاہ کے لیے بہترین انداز۔

13- جدید اور کشادہ۔

14- مانتے ہیں نا کہ ادھر فرش کا دیواروں کے ساتھ بہترین کنٹراسٹ ہے۔

15- ایک سفید کمرے میں قوس قزاح کے رنگ۔۔۔ واہ!!

16- ایک سفید رنگ کے کمرےمیں مختلف اندازکے پیٹرن بہترین لگتے ہیں۔

17- سارے مدھم رنگ۔۔۔ نہایت پرسکون۔

18- یہ تو ایک جادوئی جگہ لگ رہی ہے۔

homify 臥室 Bedroom,staircase,grey,lighting,holiday home,luxury

19- اس کمرے میں گلابی رنگ کتنا دلکش لگ رہا ہے نا۔

20- صرف ایک رنگین چادر بھی کافی ہے۔

需要請人幫你裝潢設計或蓋房子嗎?
馬上找專業人士!

我們雜誌的焦點