پودے اور اندرونی باغات گھر کو ایک اچھاتاثر دیتے ہیں۔سب کچھ تازہ، زیادہ خوشگوار لگتا ہے اور ہمیں خوشی محسوس ہوتی ہے. یہ ہمیں اچھی اور تازہ ہوا دیتے ہیں ۔ آج ہم ہومی فائی میں چھوٹے باغوں کے مختلف آئڈیاز لائے ہیں ۔ ایک چھوٹا سا باغ نہ صرف آپکے گھر میں خالی جگہوں کو پر کرے گا بلکہ یہ دیکھنے والوں پہ بھی اچھا تاثر دیتا ہے اور آپ کے گھر آنے والے مہمان اس کو رشک کی نظر سے دیکھیں گے۔
مزید تجاویز کے لیے اس کو دیکھیں چھوٹے باغات کے لئے 10 چھوٹے بار ہما سی پودے