انرجی بچانے والے گھروں

FarzanaZahoor FarzanaZahoor
NOWOCZESNY PROJEKT REZYDENCJI PŁASKI DACH, Plug Studio Plug Studio 被動式房屋
Loading admin actions …

آج ہم ہومی فائی میں بھی آپ کے لیے کچھ ایسے ہی گھر لائے ہیں ۔ جن سے آپ حوصلہ افزائی حاصل کر سکتے ہیں۔ ایک غیر فعال گھر کس طرح ہوتا ہے یا ان میں کیا شامل کیا جا سکتا ہے اور ان کے ڈیزائن کس طرح ہوتے ہیں ۔ آج آپ کو اس مضمون میں سب بتایا جائے گا۔ تو آئیے دیکھتے ہیں۔

ایک غیر فعال گھر

 پوری عمارت کے اردگرد  بغیر کمزور سہارے کے لگایا جاتا ہے۔ تاکہ سرد کناروں کے ساتھ ساتھ گرمی کے نقصان کو بھی ختم کیا جا سکے۔ یہ ایک لازمی اصول ہے جس میں نمی کی وجہ سے تعمیراتی نقصان ہونے سے بچت ہوتی ہے۔ غیر فعال گھروں میں اعٰلی میعار کی سطح پر آرام اور سکون مہیا ہوتا ہے۔

ماحولیاتی استحکام کے

 غیر فعال گھر میعشت کی حفاظت بھی کرتے ہیں ۔ کیونکہ ان سے بعد میں خرچ کی بھی بچت ہوتی ہے۔ اور یہ تمام موسموں میں اس کے مطابق ڈھل جانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

کیا غیرفعال عمارتوں کے ڈیزائن

شیشے کے استعمال یا پھر اعٰٰلی کھڑکیوں سے توانائی کارکردگی  کے ساتھ  اس  کے ڈیزائن کو بھی خوبصورت بنایا جا سکتا ہے۔ ان گھروں کو مقامی سطح پر بھی تیار کیا جا سکتا ہے۔ اس کے علاوہ گھر کا ڈیزائن اس طرح سے بنایا جائے کہ وہ دیکھنے والوں پر اچھا اثر چھوڑ جائے۔ زیر نظر تصویر بھی ایک خوبصورت اور جدید ڈیزائن کی ایک مثال ہے۔

روشنی سے بھرپور

ہر کسی کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کا گھر دن میں خوبصورت دکھائی دینے کے ساتھ رات میں بھی ویسا ہی خوبصورت لگے چاہے وہ عام گھر ہو یا پھر غیر فعال گھر ۔ اس مقصد کے لیے گھر میں ایک سے زیادہ روشن لائٹس کا انتظام کیا جاتا ہے ۔ جس سے نہ صرف آپ کے گھر کے ہر کونے میں روشنی پھیلی ہوئی ہو گی بلکہ اس سے گھر بھی خوبصورت اور دلکش دکھائی دے گا۔ اس کی مثال آپ اس تصویر میں دیکھ سکتے ہیں۔

اس گھروں کے لیے مواد

 آپ اس مقصد کے لیے لکڑی ، لوہے یا پھر سٹیل کا استعمال کر کہ اپنی پسند کا گھر بنا سکتے ہیں۔ ہمارے ڈیزائنر اس کے لیے تیار شدہ غیر فعال گھروں کے خوبصورت ڈیزائن پیش کرتے ہہیں۔ ورسٹائل اور غیر رہائشی عمارات جیسا کہ سکول، ہسپتال، ہوٹلز وغیرہ میں بھی اس خیال کو تیزی کے ساتھ اپنایا جا رہا ہے۔ زیر نظر تصویر میں آپ سٹیل کے استعمال سے بنائی گئی عمارت کو آپ آسانی سے دیکھ سکتے ہیں۔ ہر عمارت اس کے مخصوص آب و ہوا کے مطابق ہونی چاہیے۔

需要請人幫你裝潢設計或蓋房子嗎?
馬上找專業人士!

我們雜誌的焦點