لکڑی کے گھر کو مرحلہ وار کیسے تعمیر کیا جا سکتا ھے؟

要求報價

此為無效的號碼。請確認你的國碼、已去除前缀的 0 ,還有電話號碼是否都正確。
點擊 '送出' 的話,代表我已詳閱 隱私政策 並同意當我請求支援時,homify可以使用我之前提供的資料.
小提點:只要發電郵給 privacy@homify.com,你就能隨時撤回我們的使用權限。

لکڑی کے گھر کو مرحلہ وار کیسے تعمیر کیا جا سکتا ھے؟

usranaz usranaz
 房子 by DMP arquitectura, 現代風
Loading admin actions …

جیسا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں، یہ گھر سادہ، چھوٹا لیکن بہت آرام دہ ہے.یہ اپنی جمالیاتی قدر اور دلکش خصوصیات کی بدولت ہمیشہ پُر کشش رہتا ھے۔اس تعمیراتی منصوبے کو ایک  ہسپانوی کمپنی ڈییم آرکچرٹ کی طرف سے تیار کیا گیا ھے۔ اس کا ایک بنیادی فائدہ یہ ھے کہ اسے بہت ہی قلیل وقت میں تعمیر کیا گیا ھے۔

یقینی طور پر تیار شدہ گھروں میں سے اس لکڑی کے گھر کا انتخاب خوبصورتی اور مناسب قیمت کے لحاظ سے بھی ایک اچھا انتخاب ھے۔ کیوں کہ یہ خوبصورت اور فعال گھر ثابت ھوتا ھے۔ایک ایسے وقت میں جب روائتی عمارت ایم-2 تیزی سے مہنگی ھوتی جا رہی ھے تب ہم آپ کو ایک مناسب متبادل گھر کے طور پر دکھانے جا رھے ہیں جو کہ مناسب قیمت کے بھی ہیں اور خوبصورتی سے سرشار بھی۔ تو آئیے بغیر کسی وقفہ کے اس ڈیزائن کے بارے میں مزید جانتے ہیں۔

گھر کا ڈھانچہ

یہ تصویر اس لکڑی کے گھر کے ڈھانچے کے بارے میں تھوڑی سی تفصیل مہیا کر رہی ھے۔ عموما ہر دیوار کو پہلے ہی کھڑا کر دیاگیا ہے اور اب زمین کو لکڑی کے بڑے ٹکڑے ٹکڑے سے ڈھکنا شروع چکا ھے.

ایسا لگتا ہے کہ یہ گھر ایک مرکزی خواب گاہ، دفتر، باتھ روم، باورچی خانے اور رہنے کے کمرے کے بغیر تعمیر کیا جا رہا ھے۔

تعمیراتی عمل

تعمیراتی مواد کے اعتبار سے، لکڑی اس مکان کے لئے بنیادی کردار ادا کر رہی ھے۔ اس کی بنیاد میں سیمنٹ کی پلرز کو تعمیر کیا گیا ھے جس پر لکڑی کے ستونوں کی مدد سے اس مکان کی بنیاد رکھی جائے گی۔

ایک دیہی علاقے میں ھونے کی وجہ سے یہ گھر قدرتی ماحول اور خوب صورتی سے ملا مال ھے۔

ماڈیرہ : ایک اور اہم کردار

اس گھر کی بنیاد کی تکمیل کے ساتھ، اس تصویر میں گھر کے کچھ حصوں کو دیکھا جا سکتا ہے جو پہلے سے ہی مستقبل کے فرش کے لئے ترتیب دیئے جا چکے ہیں۔. ایک بار پھر اس کی تکمیل کے لئے لکڑی موجود ھے۔ ہم یہ بھی دیکھ سکتے ہیں کہ اس مواد یعنی کہ لکڑی کے پلر اور اس کے کچھ پینل دیوار کے طور پر نصب کر کے گھر کی تشکیل شروع کر دی گئی ھے۔

سفید رنگ کی کوٹنگ کے ساتھ یہ دیواریں اپنے مواد کو ظاہر نہیں کر رہیں کہ یہ کس میٹیریل کی بنی ھوئی ہیں۔اور ساتھ ہی گھر کی اندرونی سطح کو روشن اور خوبصورت بناتی ہیں۔اس کے ساتھ ہی یہ دیواریں اندرونی جگہ کر دلکش اور کشادہ بناتی ہیں۔

تکمیلی مراحل میں گھر

تعمیراتی عمل کے اس مرحلے پر، گھر تقریبا تیار ہے. اگر ہم کھڑکیوں اور دروازوں کو شامل کرتے ہیں، جیسا کہ یہ دوسری صورت میں باہر کی طرف نہیں کھل سکتیں۔. داخلی دروازے پر پہنچنے کے لئے دو سٹیپ کی سیڑھی بنائی گئی ھے۔ جب کہ گھر کے باہر والے حصے کو مکمل طور پر لکڑی سے مزین کیا گیا ھے۔

شاندار نتیجہ

اگر آپ چھٹیوں گزارنے کے لئے دیہی علاقوں کے وسط میں کسی گھر کی تلاش میں ہیں تو اس قسم کا لکڑی سے بنا گھر ایک بہترین انتخاب ھو سکتا ھے۔ روزانہ کے استعمال کے لئے اسے بنیادی سہولتوں سے آراستہ کریں۔عام طور پر اس کے صحن کو سادہ بنایا جاتا ھے جب کہ اس کے داخلے کے لئے خصوصی توجہ دے کر شاندار بنایا جاتا ھے،مثال کے طور پر باورچی خانہ کے علاقےمیں افقی طور پر کچھ میزوں کو ترتیب دیا گیا ہے. یہ تفصیلات، رازداری کی پیشکش کے علاوہ، گھر کے سامنے کچھ خاص توجہ دیتی ہے.

اندرونی حصہ

اس گھر کا اندرونی حصہ روائیتی گھروں جیسا نہیں ھوتا، یہ آرام دہ اور سادہ طرز پر روشن اور ہر سہولت سے آراستہ مرتب کئے جاتے ہیں۔ کھڑکی سے آنے والی روشنی اور باہر کا دلفریب منظر گھر کو ماحول کو خوبصورت بناتا ھے۔یہ احساس ایک سادہ تفصیل سے بھی مضبوط ہوتا ہے، جو براہ راست لائنوں کے واضح اور ہلکے رنگ پر مبنی ہے، لیکن یہ صرف ایک چیز ہی نہیں ھے گھر کے اندرونی حصے کو بہت سی جدید اور خوبصورت اشیاء سے دلکش بنایا جاتا ھے۔

اب، اگر آپ اپنے گھر کی بحالی یا تعمیر کرنے کے بارے میں سوچ رہے ہیں تو، معتبر پیشہ ور افراد کے ڈیزائن کو چیک کریں: ایک گھر کی منصوبہ بندی کریں – آپ کی حوصلہ افزائی کے لئے یہاں یہ ڈیزائن پیش کئے جا رہے ہیں۔.

یہاں آپ اپنے گھر کی منصوبہ بندی کرنے کے لئے ڈیزائن اور خاکے دیکھ سکتے ہیں

 房子 by Casas inHAUS, 現代風

需要請人幫你裝潢設計或蓋房子嗎?
馬上找專業人士!

挖掘更多居家設計的靈感!