گھر میں کیڑوں (مکھی، مچھر اور چوہوں) سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لئے 7 طریقے

要求報價

此為無效的號碼。請確認你的國碼、已去除前缀的 0 ,還有電話號碼是否都正確。
點擊 '送出' 的話,代表我已詳閱 隱私政策 並同意當我請求支援時,homify可以使用我之前提供的資料.
小提點:只要發電郵給 privacy@homify.com,你就能隨時撤回我們的使用權限。

گھر میں کیڑوں (مکھی، مچھر اور چوہوں) سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لئے 7 طریقے

usranaz usranaz
 國家  by Sander Tischwäsche, 鄉村風
Loading admin actions …

جیسا کہ ہر جگہ پر، اور اب آپ کے گھر کے اندر بھی بیماریاں پھیلانے والے حشرات جیسے مچھر، مکھی اور چوہوں کا خطرہ رہتا ھے۔ غیر متوقع موسم اور آب و ھوا ان حشرات کے اضافے کا سبب بنتی ھے جب کہ ان حشرات سے چھٹکارہ پانا آسان کام نہیں ھے، خاص طور پر جب آپ ان حشرات سے مقابلہ کرنے کے لئے مکمل طور پر آگاہ اور ہتھیاروں سے لیس نہ ھوں۔ جب کہ یہ حشرات گھر میں رہنے والے افراد کو بیمار کر کے نقصان پہچا سکتے ہیں۔ یہ سوال ہمارے لئے بہت اہمیت رکھتا ھے کہ ان حشرات سے کیسے چھٹکارہ حاصل کیا جائے؟ آج کا یہ مضمون آپ کے ایسے تمام سوالات کا جواب پیش کرے گا اور اس کو پڑھنے سے مزید رہنمائی حاصل کر سکیں گے۔

Innovative storage solutions. 現代風玄關、走廊與階梯 根據 Chase Furniture 現代風
Chase Furniture

Innovative storage solutions.

Chase Furniture

1. چیونٹیاں

چیونٹیاں ہر جگہ موجود ھوتی ہیں اور ہر بچی ھوئی چیز پر پہنچ جاتی ہیں۔ باورچی خانے کی چھوٹی سی چیز سے لیکر گھر کے ہر سوراخ اور گوشے تک ہر قسم کے پتھروں کو کاٹ کر پہنچ جاتی ہیں۔ان سے چھٹکارہ حاصل کرنے کے لئے مرچوں کے پاؤڈر میں چیونٹی مار دوا شامل کر کے گھر کے مختلف حصوں میں چھڑک دیں۔ اس کام کے لئے مکئی، نمک اور چینی بھی مؤثر انداز میں کام کر سکتے ہیں۔ ان چیونٹیوں سے ہمیشہ کے لئے چھٹکارہ پانے کے لئے لیموں کا جُوس، مالٹے کا رس اور میں چیونٹی مار دوا ایک بہترین آزمودہ نُسخہ ھے۔

2. چُوھے

現代  by dimarziodesign, 現代風
dimarziodesign

Cats chair

dimarziodesign

چوھوں کو دھوکے میں دال کر ڈرایا جا سکتا ھے اور کڑکی لگا کر ان کو پھنسایا بھی جا سکتا ھے۔ چوھوں کے ساتھ گھر میں پِسو بھی آتے ہیں جو کہ ایک اچھا نشان نہیں ہیں۔ اگرچہ یہ خیال زیادہ مؤثر نہیں ھے۔ چوھوں کے خاتمے کے لئے گھر میں ایک بلی رکھنا دلچسپ خیال ھے۔ اچھی بلیاں ہمیشہ ان چوھوں کی تاک میں رہتی ہیں۔ جو لوگ بلیوں کو پسند نہیں کرتے وہ اپنے گھر کے مختلف حصوں میں میں ڈٹرجنٹ کو چھڑک دیں جہاں پر چوھوں کی موجودگی کا ذیادہ اندیشہ ھو۔ مزید اس کے لئے چوھے مار گولیاں بھی چھڑک سکتے ہیں۔

3. مکھیاں

مکھیاں اپنے ناپسند ھونے کے ساتھ  انتہائی مضرِ صحت ھوتی ہیں۔ان سے بچنے کا ایک طریقہ خوشبو دار تیل کے ساتھ ہے جو ٹکسال، دلی، لیوینڈر، اور تلسی کے سکینوں کے ساتھ آتا ہے.ان مکھیوں سے چھٹکارہ حاصل کرنے کے لئے پورے گھر میں ان تیل کا چھڑکاؤ کریں۔

4. مچھر

جیسے کہ مکھیاں تلسی، لیونڈ  اور لیموں کی خوشبُو سےدور بھاگتی ہیں، مچھر بھی اسی خوشبُو سے مار کھا جاتے ہیں۔ ایسے تیل کی خوشبو سے گھر میں اسپرے کریں جو آپ کو پسند ھو اور آپ کی صحت پر بھی اثر انداز نہ ھوتا ھو۔اس کے علاوہ، آپ مچھر سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لئے اپنے گھر میں پیپر منٹ یا بونسائی کےپودے بھی رکھ سکتے ہیں.

5. رینگنے والا کیڑا سنڈی

Lavender and Lighting 根據 Borrowed Space 地中海風
Borrowed Space

Lavender and Lighting

Borrowed Space

یہ ایک رینگنے والا کیڑا سپنڈی کہلاتا ھے جسے آپ اپنے گھر کے ارد گرد بھی پسند نہیں کریں گے۔ ڈریں نہیں۔ لیمن گراس اس مقصد کے لئے تیز دھار تلوار چابت ھو سکتی ھے، اضافے کے طور پر ان سے چھٹکارہ پانے کے لئے آپ اپنے باغ میں لیموں ، ذیتون اور منٹ کے پودے لگا سکتے ہیں۔

6. چھپکلی

 國家  by Sophie Allport, 鄉村風 陶器
Sophie Allport

Sophie Allport's 'Lay a little egg' collection

Sophie Allport

چھپکلیاں مچھر اور مکڑیوں کو کھانے کے لئے مؤثر ھوتی ہیں، لیکن ان چھپکلیوں سے آخر کار کیسے چھٹکارہ حاصل کیا جائے؟ اگر آپ چھپکلیوں کو کھڑکیوں کے اوپر رینگتا دیکھیں تو انڈوں کے خالی خول کو کھڑکیوں کے اوپر رکھ دیں۔ آپ دیکھیں گے کہ چھپکلیاں اس دروازے سے دوبارہ نہیں آئیں گی۔اضافے کے طور پر ان سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لئے ان جگہوں پر کافی پاؤڈر کو بھی چھڑک سکتے ہیں۔

7. مکڑیاں

ٹکسال، اور لیموں صرف مکھی، مچھروں کو ختم کرنے میں مدد نہیں کرتی بلکہ آپ مکڑیوں کو بھی دور کرنے میں مدد حاصل کر سکتے ہیں.

خُلاصہ

產業  by Bona, 工業風

اس سے قطع نظر کہ آپ کون سا طریقہ منتخب کرتے ہیں لیکن آپ کا گھر صاف اور شفاف رہنا چاہئے۔ یہ طریقہے عام طور پر باورچی خانے اور غسل خانے جیسے کمروں میں استعمال ھوتے ہیں اس کے علاوہ یہ ان جگہوں پر مفید ثابت ھوتے ہیں  جہاں روشنی ،خشکی اور تازہ ھوا کا گذر رہتا ھے۔

現代房屋設計點子、靈感 & 圖片 根據 Casas inHAUS 現代風

需要請人幫你裝潢設計或蓋房子嗎?
馬上找專業人士!

挖掘更多居家設計的靈感!