10 چیزیں جو آپ کو بدلنا ہوں گی اگر آپ ایک صاف گھر چاہتے ہیں

Resham Ejaz Resham Ejaz
Как декорировать маленькие прихожие?, ООО "Сфера" ООО 'Сфера' 殖民地風玄關、階梯與走廊
Loading admin actions …

گھر کی سجاوٹ کا جمالیاتی ہونا تو لازمی ہے۔ گھر جتنا مہذب اور جدید ہو، اس کی سجاوٹ اتنی ہی عمدہ ہو گی۔ اسی لیے سجاوٹ سادہ ہونی چاہیے اور سامان رکھنے کی جگہیں نفیس ہونی چاہیئں۔ اس کے بغیر آپ ضروری سجاوٹ حاصل نہیں کر سکیں گے اور تھک ہار کر گھر لوٹنے کے بعد اسے صاف رکھنے کے لیے بھی وقت نہیں نکال پائیں گے۔ ہم نے 10 تبدیلیاں اکٹھی کی ہیں جن پر آپ آسانی سے عمل کر کے منفی صورتحال سے بچ سکتے ہیں۔ ایک خوبصورت گھر جس کا آپ خواب دیکھتے ہوں، محنت کی بدولت حقیقت میں بدلے گا۔ آپ ہومی فائی کی اس آئیڈیا بک پر عمل کر کے گھر کو حیرت انگیز بنا سکتے ہیں۔

1۔ خواب گاہ

homify 更衣室 木頭 Wood effect

آپ خواب گاہ میں چھوٹی چھوٹی تبدیلیاں لائیں گے۔ تصویر کی طرح ایک خوبصورت اور فعال کام کرنے کی جگہ بنائیں، جو گھر کو نفیس اور آرام دہ بنانے میں مدد دے گی۔سامان رکھنے کی جگہ کی بدولت آپ گھر صاف اور پرکشش رکھ سکتے ہیں۔

2۔ ایک عمدہ کچن

homify 現代廚房設計點子、靈感&圖片 木頭 Wood effect

اگر آپ ایک مصروف کچن کے ماحول سے مطمئن نہیں تو آپ نمونوں کی تصاویر لے سکتے ہیں اور فرنیچر اور دیگر سامان احتیاط سے اور صفائی سے محفوظ کر سکتے ہیں۔ آپ ایک صاف اور بڑا کچن حاصل کر سکتے ہیں۔

3۔ ہینگر

خواب گاہ یا ڈریسنگ روم میں کپڑوں کا ہینگر لگانے سے ایک مدد گار سامان رکھنے کی جگہ بن جاتی ہے۔ یہ ہینگر آپ کی زندگی کو آسان اور متحرک بناتے ہوئے خواب گاہ کو بھی منظم رکھیں گے۔

​4۔ کپڑوں کا کمرہ

آپ گھر میں کپڑوں کے لیے ایک بڑا کمرہ بنا سکتے ہیں۔ بہت سی درازوں والی الماریاں اور سامان رکھنے کے ڈبےآپ کو کپڑے ترتیب دینے کا موقع فراہم کریں گے۔

5۔ جمالیاتی شو کیس

homify 客廳

لاؤنج اور اس کی سجاوٹ میں جگہ کی جمالیات کو نمایاں کرنے اور دلکش سجاوٹ کے لیے آپ ایک خاص شیلف بنا سکتے ہیں، جیسا کہ تصویر میں دکھایا گیا ہے۔ آپ اس شو کیس میں لوازمات اور آرائشی ٹکڑے رکھ کر اس کی نفاست بڑھا سکتے ہیں۔ اس سے لاؤنج مزید مہذب لگے گا۔

6۔ باتھ روم

homify 現代浴室設計點子、靈感&圖片 陶器

باتھ روم کو صاف ستھرا ہونا چاہیے۔ اسی لیے آپ کو تصویر کی طرح سامان رکھنے کی جگہ بنانی چاہیے اور اور ایک شیشے کا شیلف چننا چاہیے جو تمام سازوسامان چھپا دے۔ یہ جگہ کی نفاست کو دوبالا کر دے گا۔

7۔ چھپی ہوئی الماری

Marylebone, LEIVARS LEIVARS 臥室

آپ سرکنے والے دروازے کے ساتھ ایک چھپی ہوئی الماری بنا کر ایک حسین و جمالیاتی خواب گاہ حاصل کر سکتے ہیں جو اپنے مالک کے ذوق کی نمائش کرے۔

8۔ سامان لٹکانے کے لیے ایک جدید جگہ

ایک جدید الماری چننا آپ کو گھر میں داخل ہوتے ہی خوش کر سکتا ہے۔ آپ داخلے میں تبدیلی کر کے اسے حسین اور متاثرکن بنا سکتے ہیں۔ سامان رکھنے کا ڈبا بھی یہاں مددگار ثابت ہو گا۔

9۔ ایک جدید الماری

جیسا کہ تصویر میں دکھایا گیا ہے، آپ کچن میں فعال ڈیزائن کی الماریاں بنا کر معجزے کر سکتے ہیں۔ یہ الماری کا ڈیزائن آپ کے کچن کو کارآمد بنائے گا۔

10۔ خوبصورت باتھ روم

کسی جگہ کے خوبصورت ہونے کے لیے اس کا ہموار اور باترتیب ہونا ضروری نہیں۔ باتھ روم کا یہ ماڈل خوبصورت ہے کیوں کہ یہ خاص ڈیزائن کی میز ایک جدید اور باترتیب سامان رکھنے کی جگہ فراہم کرتی ہے۔

مزید دیکھیے: بغیر دیواروں والی جگہیں تقسیم کرنے کے لیے 12 انتخابات۔

需要請人幫你裝潢設計或蓋房子嗎?
馬上找專業人士!

我們雜誌的焦點