Farheen: 媒體與部落客 in لاہور | homify
Farheen
edit edit in admin 要求評論 新的專案
Farheen
Farheen
此為無效的號碼。請確認你的國碼、已去除前缀的 0 ,還有電話號碼是否都正確。
點擊 '送出' 的話,代表我已詳閱 隱私政策 並同意當我請求支援時,homify可以使用我之前提供的資料.
小提點:只要發電郵給 privacy@homify.com,你就能隨時撤回我們的使用權限。
傳送成功!
我們的專業人士將盡快回覆你!

專案

میں ہمیشہ سے ہر میدان میں اول رہی ہوں، چاہے وہ کھیل ہوں یا پڑھائی۔ لکھنے کا شوق مجھے اپنی یونیورسٹی سے ہے۔ مجھے یقین ہے کہ میں ایک اچھی مصنفہ ہوں ،آرکیٹکچر اورانٹریئر ڈئزائن کے بے پناہ شوق نے مجھے لکھنے پر مجبور کر دیا اور انٹریئر ڈئزائن اور آرکیٹیکچر کے متعلق لکھنے کے لیئے ہومی فائے سے بہترین پلیٹ فارم ملنا مشکل ہی نہں نا ممکن سے بات ہے۔ 

اپنے فارغ وقت میں مجھے آرکیٹک اور انٹیریئر کے بارے میں لاگز لکھنا پسند ہے۔  خوبصورت گھروں کے بارے میں پڑھنا اور انہیں اپنے طریقے سے آگے پہچانا اس سے بہتر اور کچھ نہیں۔ میں اپنی آئیڈیا بک سے زیادہ سے زیادہ لوگوں کی خوبصورت ، جدید اور سستے گھر بنانے میں مدد کرنا چاہتی ہوں۔ آپکے پیغامات اور آراء کا انتظار رہے گا۔ 

地址
House number 156 Block G2,Wapda town,Lahore
5400 لاہور
巴基斯坦
+92-3314058258
Prof pin.png%7c31.5595751,74